كتاب التجارات کتاب: تجارت کے احکام و مسائل |
سنن ابن ماجه
كتاب التجارات کتاب: تجارت کے احکام و مسائل The Chapters on Business Transactions 26. بَابُ: الإِقَالَةِ باب: بیع فسخ کرنے کا بیان۔ Chapter: Letting Someone Off
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی مسلمان کے اقالے کو مان لے (یعنی اس کے ساتھ بیع کے فسخ پر راضی ہو جائے) تو اللہ تعالیٰ (اس احسان کے بدلہ میں) قیامت کے دن اس کے گناہوں کو مٹا دے گا“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 12457)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/البیوع 54 (3460)، مسند احمد (2/252) (صحیح)»
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
Whoever agrees with a Muslim to cancel a transaction Allah will forgive his sins on the Day of Resurrection. " USC-MSA web (English) Reference: 0 قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.