كِتَاب الْمَنَاسِكِ کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل 97. باب فِي إِتْيَانِ الْمَدِينَةِ باب: مدینہ میں آنے کا بیان۔
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کجاوے صرف تین ہی مسجدوں کے لیے کسے جائیں: مسجد الحرام، میری اس مسجد (یعنی مسجد نبوی) اور مسجد اقصی کے لیے“۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/فضائل الصلاة 1 (1189)، صحیح مسلم/الحج 95 (1397)، سنن النسائی/المساجد 10 (699)، (تحفة الأشراف: 13130)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة 196 (1409)، موطا امام مالک/ الجمعة 7 (16)، مسند احمد (2/234، 238، 278)، سنن الدارمی/الصلاة 132 (1461) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|