من كتاب الوصايا وصیت کے مسائل 14. باب فِيمَنْ رَدَّ عَلَى الْوَرَثَةِ مِنَ الثُّلُثِ: تہائی میں سے بھی بعض کے نزدیک وارثین حصہ لے سکتے ہیں
مکحول رحمہ اللہ نے کہا: اگر (مرنے والے کے) وارثین محتاج ہوں تو میرے خیال میں تہائی مال میں سے بھی انہیں حصہ دینے میں کوئی حرج نہیں، یحییٰ نے کہا: میں نے اوزاعی رحمہ اللہ کے سامنے اس کا تذکرہ کیا تو انہوں نے یہ رائے پسند کی۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وما وقفت على كلام مكحول، [مكتبه الشامله نمبر: 3264]»
اس اثر کی سند صحیح ہے، لیکن مکحول رحمہ اللہ کا یہ قول کہیں اور نہیں مل سکا۔ قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح وما وقفت على كلام مكحول
|