من كتاب الوصايا وصیت کے مسائل 24. باب الْوَصِيَّةِ لِلْعَبْدِ: غلام کے لئے وصیت کرنے کا بیان
حسن رحمہ اللہ نے کہا: جب آدمی اپنے غلام کے لئے اپنے مال میں سے ایک تہائی، یا چوتھائی، یا پانچویں حصے کی وصیت کرے تو وہ اس کے مال میں سے ادا کی جائے گی اور یہ وصیت اس کی آزادی میں شمار ہو گی۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح إلى الحسن، [مكتبه الشامله نمبر: 3291]»
اس اثر کی سند صحیح ہے، لیکن کسی اور کتاب میں نہیں ملی، اس کے ہم معنی [ابن أبى شيبه 10918] میں دیکھئے۔ قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح إلى الحسن
|