من كتاب الوصايا وصیت کے مسائل 41. باب الْوَصِيَّةِ إِلَى النِّسَاءِ: عورتوں کے لئے وصیت کا بیان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ام المومنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کے لئے وصیت کی تھی۔
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 3340]»
اس اثر کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 10819] قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده حسن
|