كتاب الجنائز کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل |
سنن نسائي
كتاب الجنائز کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل The Book of Funerals 55. بَابُ: مَكَانِ الرَّاكِبِ مِنَ الْجَنَازَةِ باب: سوار جنازے کے کس طرف رہے؟ Chapter: The Place For Riders When Following The Janazah
مغیرہ بن شعبہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سوار جنازے کے پیچھے رہے، پیدل چلنے والا جہاں چاہے رہے، اور بچوں پہ نماز جنازہ پڑھی جائے گی“۔
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/الجنائز 49 (3180) مطولاً، سنن الترمذی/الجنائز 42 (1031)، سنن ابن ماجہ/الجنائز 15 (1481) مختصراً، 26 (1507)، (تحفة الأشراف: 11490)، مسند احمد 4/247، 248، 249، 252، ویأتی عند المؤلف برقم: 1945، 1950 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.