كتاب الصيام کتاب: صیام کے احکام و مسائل 44. بَابٌ في الصَّوْمِ زَكَاةُ الْجَسَدِ باب: روزہ جسم کی زکاۃ ہے۔
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر چیز کی زکاۃ ہے، اور بدن کی زکاۃ روزہ ہے“ محرز کی روایت میں اتنا اضافہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزہ آدھا صبر ہے“۔
تخریج الحدیث: «تفر د بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 12236، ومصباح الزجاجة: 626) (ضعیف) (موسیٰ بن عبیدہ الر بذی ضعیف ہے، نیز ملاحظہ ہو: سلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی: 1329)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|