كتاب الصيام کتاب: صیام کے احکام و مسائل 32. بَابُ: مَا جَاءَ فِي صِيَامِ نُوحٍ عَلَيْهِ السَّلاَمُ باب: نوح علیہ السلام کے روزے کا بیان۔
عبداللہ بن عمر و رضی اللہ عنہما کو کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”نوح علیہ السلام نے عید الفطر اور عید الاضحی کے علاوہ ہمیشہ روزہ رکھا“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 8949، ومصباح الزجاجة: 616)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/280) (ضعیف)» (اس میں ابن لہیعہ ضعیف ہیں، نیز ملاحظہ ہو: سلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی 459)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|