كتاب الصيام کتاب: صیام کے احکام و مسائل 67. بَابٌ في ثَوَابِ الاِعْتِكَافِ باب: اعتکاف کا ثواب۔
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے معتکف کے بارے میں فرمایا: ”اعتکاف کرنے والا تمام گناہوں سے رکا رہتا ہے، اور اس کو ان نیکیوں کا ثواب جن کو وہ نہیں کر سکتا ان تمام نیکیوں کے کرنے والے کی طرح ملے گا“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 5597، ومصباح الزجاجة: 637) (ضعیف)» (سند میں فرقد بن یعقوب ضعیف ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|