أَحَادِيثُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول روایات حدیث نمبر 219
219- ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ ہدی میں بکریاں بھجوائی تھیں۔
امام حمیدی رحمہ اللہ کہتے ہیں: ابومعاویہ نامی راوی نے اس روایت میں یہ الفاظ اضافی نقل کیے ہیں۔ ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ہار پہنائے تھے۔“ تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري 1701، 1702، ومسلم: 1321، وابن حبان فى ”صحيحه“: 4003، وأبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“:1394، 4889»
|