أَحَادِيثُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول روایات حدیث نمبر 247
247- یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔
امام حمیدی رحمہ اللہ کہتے ہیں: سفیان نے یہ روایت زہری سے نہیں سنی ہے۔ تخریج الحدیث: «إسناده منقطع، وانظر تعليق الحميدي فى نهاية الحديث وهذا يعني: أن سفيان بن عيينة فد صرح للحميدي بأنه لم يسمع هذا الحديث عينه من الزهري، وإن كان سمع من غيره. غير أن الحديث صحيح، وانظر التعليق السابق»
|