أَحَادِيثُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول روایات حدیث نمبر 242
242- ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: کیا تم نے محزز مرلجی کو دیکھا؟
راوی کہتے ہیں نے اپنے استاد سے کہا: ابوالولید اس کا نام محزز مدلجی ہے تو انہوں نےانکساری کا مظاہرہ کرتے ہوئے (اپنی غلطی سے) رجوع کرلیا۔ تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الدار قطني فى «المؤتلف والمختلف» 2064/4-2065»
|