أَحَادِيثُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول روایات حدیث نمبر 187
187- سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: جب رمضان کا آخری عشرہ آجاتا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اہلیہ کو بیدار کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات بھر عبادت کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کمر ہمت باندھ لیتے تھے۔ (یہاں ایک راوی نے لفظ مختلف نقل کیا ہے)۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأبو يغفور هو عبدالرحمٰن بن عبيدالله، وأخرجه البخاري 2024، ومسلم: 1174، وأبوداود: 1376، وابن ماجه: 1768 وابن حبان فى ”صحيحه“ برقم: 2443، وأبو يعلى فى ”مسنده“: برقم: 4370»
|