أَحَادِيثُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول روایات حدیث نمبر 200
200- ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم (بعض اوقات) صبح صادق کے وقت جنابت کی حالت میں ہوتے تھے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم غسل کرتے تھے اور اس دن کا روزہ رکھ لیتے تھے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري: 1925، 1930، 1931، ومسلم: 1109، 1110، وابن حبان فى ”صحيحه“ برقم: 3486، 3491، 3493، 3494، 3496، 3497 وأبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“: 4427، 4551، 4637»
|