أَحَادِيثُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول روایات حدیث نمبر 266
266- ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے، ”جب برائی پھیل جاتی ہے، تو اللہ تعالیٰ اہل زمین پر سختی نازل کرتا ہے۔“
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، میں نے عرض کی: کیا ہم لوگ ہلاکت کا شکار ہوجائیں گے؟ جبکہ ہمارے درمیان اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کرنے والے لوگ بھی موجود ہوں گے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جی ہاں! پھر تم لوگ اللہ تعالیٰ کی رحمت کی طرف چلے جاؤ گے۔“ تخریج الحدیث: «إسناده فيه جهالة، وأخرجه أحمد 41/6 - ومن طريق أحمد هده أورده ابن كثير فى التفسير 580/3. والبيهقي فى «شعب الإيمان،98/6 برقم 7599، من طريق سفيان بن عيينة، عن جامع بن أبى راشد، عن منذر الثوري، عن حسن بن محمد بن علي، عن امرأته لعلها تحرفت عن امرأة- عن عائشة.... ◄ تنبيه: لقد تنحرف «حسن» عند البيهقي إلى «حسين». وسقط من إسناده عن امرأته. ويشهد له حديث أم سلمة عند الطبراني فى الكبير»
|