أَحَادِيثُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول روایات حدیث نمبر 204
204- یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر کوئی (مسئلہ) نہیں ہے“۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري: 1757، ومالك فى الحج: 334، وابن حبان في ”صحيحه“: 3902، وانظر حديث سابق»
|