مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب فضائل القرآن
كتاب فضائل القرآن
ایک آیت جو ہزار آیتوں سے بہتر ہے، بروایت ابوداؤد
حدیث نمبر: 2151
Save to word اعراب
وعن العرباض بن سارية ان النبي صلى الله عليه وسلم كان يقرا المسبحات قبل ان يرقد يقول: «إن فيهن آية خير من الف آية» . رواه الترمذي وابو داود وَعَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ الْمُسَبِّحَاتِ قَبْلَ أَنْ يَرْقُدَ يَقُولُ: «إِنَّ فِيهِنَّ آيَةٌ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ آيَةٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ
عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلمسونے سے پہلے مسبحات (سورۂ الاسراء، الحدید، الحشر، الصّف، الجمعہ، التغابن اور الاعلی) کی تلاوت کیا کرتے تھے، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فرمایا کرتے تھے: ان میں ایک آیت ہے جو کہ ہزار آیات سے بہتر ہے۔ حسن، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه الترمذي (2921 وقال: حسن غريب.) و أبو داود (5057) [وأحمد (128/4) و البيھقي في شعب الإيمان (2503)]»

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.