كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن سورۃ الرّحمٰن قرآن کی زینت
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”ہر چیز کا حسن و جمال ہوتا ہے جبکہ قرآن کا حسن و جمال سورۃ الرحمن ہے۔ “ اسنادہ موضوع۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده موضوع، رواه البيھقي في شعب الإيمان (2494، نسخة محققة: 2265) ٭ فيه أحمد بن الحسن: دُبيس منکر الحديث، ليس بثقة و أبو عبد الرحمٰن السلمي الصوفي: ضعيف جدًا و علي بن الحسين بن جعفر لعله ابن کرنيب البزار و کان کذابًا.» |