كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن سورۃ آل عمران کی آخری آیات کی فضیلت
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جو شخص رات کے کسی حصہ میں سورۂ آل عمران کا آخری حصہ پڑھتا ہے، اس کے لیے رات کے قیام کا ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔ اسنادہ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الدارمي (452/2ح 3399) ٭ سفيان بن عيينة مدلس و عنعن و الخبر مرسل.» |