كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن سورۃ الاخلاص پڑھنے پر جنت کا واجب ہونا
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو سورۂ اخلاص پڑھتے ہوئے سنا تو فرمایا: ”واجب ہو گئی۔ “ میں نے عرض کیا: کیا واجب ہو گئی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جنت۔ “ اسنادہ حسن، رواہ مالک و الترمذی و النسائی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه مالک (208/1 ح 487) والترمذي (2897 وقال: حسن صحيح غريب.) والنسائي (171/2 ح 995) [و صححه الحاکم (566/1) ووافقه الذهبي]» |