كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن ہر روز سورۃ الاخلاص کی تسبیح پڑھنے کی فضیلت
انس رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ہر روز دو سو مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھتا ہے تو قرض کے سوا اس کے پچاس سال کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ “ ترمذی، دارمی اور ان کی روایت میں پچاس مرتبہ کا ذکر ہے، اور انہوں نے ((الا ان یکون علیہ دین)) کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔ اسنادہ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (2898 ا) و الدارمي (461/2 ح 3441) ٭ حاتم بن ميمون: ضعيف.» |