كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن قرآنی الفاظ کی ادئیگی کا بیان
قتادہ بیان کرتے ہیں، انس رضی اللہ عنہ سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قراءت کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: وہ مد کے ساتھ تھی، پھر انہوں نے (بسم اللہ الرحمن الرحیم) پڑھی، اور (بسم اللہ) اور (الرحمن) اور (الرحیم) کو مد کے ساتھ پڑھا (یعنی لمبا کر کے پڑھا)۔ رواہ البخاری۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه البخاري (5046)» |