كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن قرآن کریم سے خالی دل ویران گھر کی طرح
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کے پیٹ (دل) میں قرآن کا کچھ حصہ نہ ہو وہ بے آباد گھر کی طرح ہے۔ “ ترمذی، دارمی اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث صحیح ہے۔ اسنادہ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (2913) و الدارمي (429/2 ح 3309) ٭ قابوس: فيه لين.» |