كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن سورۃا الاعلی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ سورۃ
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سورت، سورۃ الاعلی کو پسند کرتے تھے۔ اسنادہ ضعیف جذا۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه أحمد (1/ 96ح 742) ٭ فيه ثوير بن أبي فاختة: ضعيف رمي بالرفض.» |