كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن قرآن کا زیادہ پڑھنا دل کی صفائی کا ذریعہ
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ دل زنگ آلودہو جاتے ہیں جس طرح لوہا پانی لگنے سے زنگ آلود ہو جاتا ہے۔ “ عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! ان کی چمک ک�� طرح آتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”موت کو کثرت سے یاد کرنا اور قرآن کی تلاوت کرنا۔ “ بیہقی نے چاروں احادیث کو شعب الایمان میں ذکر کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف جذا۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه البيھقي في شعب الإيمان (2014) ٭ له سندان، في أحدھما عبد الرحيم بن ھارون: کذاب، و في الثاني عبد الله بن عبد العزيز بن أبي رواد: ضعيف جدًا.» |