كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن قرآن دیکھ کر پڑھنے کا ثواب زیادہ
عثمان بن عبداللہ بن اوس ثقفی اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کا زبانی قرآن پڑھنا ہزار درجے رکھتا ہے، جبکہ اس کا قرآن کریم سے دیکھ کر پڑھنا زبانی پڑھنے سے دو ہزار درجے رکھتا ہے۔ “ اسنادہ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه البيھقي في شعب الإيمان (2218، نسخة محققه: 2026) [و ابن عدي في الکامل 2754/7] ٭ فيه عثمان بن عبد الله بن أوس: روي عنه جماعة و وثقه ابن حبان و قال الذهبي: ’’محله الصدق و لکن في ادراکه جده نظر‘‘ (!) و أبو سعيد بن عوذ: رجاء بن الحارث المکي المعلم المکتب: ضعيف ضعفه ابن معين والجمھور.» |