كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن قرآن کو خوبصورت لہجے میں پڑھنے کا بیان
براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی آوازوں کے ذریعے قرآن کو مزین کرو۔ “ صحیح، رواہ احمد و ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أحمد (285/4 ح 18713) و أبو داود (1468) و ابن ماجه (1342) والدارمي (474/2 ح3503)» |