كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن قرآن پڑھنے کے اعتبار سے کون بہتر ہے
طاؤس ؒ روایت کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا، کون لوگ اچھی آواز اور اچھی قراءت سے قرآن پڑھتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جسے تم قرآن پڑھتے سنو اور اس پر خشیت الٰہی ظاہر ہو۔ “ طاؤس بیان کرتے ہیں، طلق ؒ اسی طرح تھے۔ اسنادہ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الدارمي (471/2 ح 3492، نسخة محققة: 3532) ٭ فيه عبد الکريم بن أبي المخارق: ضعيف و الخبر مرسل و للحديث شواھد ضعيفة.» |