كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن جمعہ کی رات سورۃ الدُّخان پڑھنے پر بخشش
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص شب جمعہ کو سورۂ دخان کی تلاوت کرتا ہے تو اسے بخش دیا جاتا ہے۔ “ ترمذی۔ اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے، نیز ہشام ابوالمقدام راوی کو ضعیف قرار دیا گیا ہے۔ اسنادہ ضعیف جذا۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه الترمذي (2889) ٭ ھشام بن زياد أبو المقدام: متروک.» |