كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن قرآن کو کھانے پینے کے لئے پڑھنا نہیں چاہئے
بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص قرآن پڑھتا ہے اور اس کے ذریعے لوگوں سے مال (کھاتا) ہے تو وہ روز قیامت آئے گا تو اس کا چہرہ ہڈیوں کا ڈھانچہ ہو گا اس پر گوشت نہیں ہو گا۔ “ اسنادہ ضعیف جذا۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه البيھقي في شعب الإيمان (2625، نسخة محققة: 2384) [و ابن حبان في المجروحين (148/1)] ٭ أحمد بن ميثم: يروي المناکير، و سفيان الثوري مدلس و عنعن. إن صح السند إليه.» |