جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں जिहाद और जंग के बारे में |
مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں जिहाद और जंग के बारे में جو شخص کسی جہاد کا ارادہ کرے اور لڑائی کا اصل مقام چھپایا (دوسرا مقام بیان کیا تو یہ درست) ہے۔ اور جس شخص نے جمعرات کے دن سفر کو بہتر سمجھا۔
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کم ہی ایسا ہوتا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر کرتے تو سوائے جمعرات کے اور کسی دن سفر کرتے۔
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.