جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں जिहाद और जंग के बारे में |
مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں जिहाद और जंग के बारे में (مال غنیمت میں) گھوڑے کا حصہ (ثابت ہے)۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑے کے دو حصے اور اس کے سوار کا ایک حصہ (مال غنیمت) میں مقرر کیا تھا۔
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.