جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں जिहाद और जंग के बारे में |
مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں जिहाद और जंग के बारे में اونٹ کی گردن میں گھنٹی وغیرہ لٹکانا، جس سے آواز نکلے (کیسا ہے؟)۔
سیدنا ابوبشیر انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ کسی سفر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے اور لوگ اپنی خواب گاہوں میں تھے۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قاصد کو بھیجا کہ کسی اونٹ کی گردن میں کوئی کنگن تانت کا یا اور کسی قسم کا باقی نہ رہے مگر یہ کہ کاٹ دیا جائے۔
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.