جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں जिहाद और जंग के बारे में |
مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں जिहाद और जंग के बारे में ماں باپ کی اجازت لے کر جہاد میں جانا۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے جہاد کی اجازت مانگی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا: ”کیا تیرے والدین زندہ ہیں؟“ اس نے کہا جی ہاں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو انھیں (کی خدمت) میں کوشش کر۔ (کیونکہ وہ بوڑھے اور بےسہارا تھے)“
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.