جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں जिहाद और जंग के बारे में حاکم عادل ہو یا ظالم، جہاد قیامت تک قائم رہے گا۔
سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھوڑوں کی پیشانیوں سے قیامت تک خیر و برکت وابستہ ہے۔ (یعنی یا تو آخرت کا دائمی) ثواب اور (یا دنیا میں) مال غنیمت۔“
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھوڑوں کی پیشانیوں میں خیر و برکت (رکھی ہوئی) ہے۔“
|