جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں जिहाद और जंग के बारे में لڑائی میں ریشمی کپڑا پہننا کیسا ہے؟
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کو ریشمی قمیض پہننے کی اجازت دے دی تھی، اس وجہ سے کہ ان کے جسم پر خارش تھی۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ سیدنا عبدالرحمن اور زبیر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جوؤں کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں ریشمی کپڑے پہننے کی اجازت دے دی۔
|