جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں जिहाद और जंग के बारे में |
مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں जिहाद और जंग के बारे में تیراندازی (ہر طرح کی نشانہ بازی) کی ترغیب دینا۔
سیدنا ابواسید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے دن، جب ہم نے قریش کے (مقابلہ کے) لئے صفیں قائم کیں اور انھوں نے ہمارے (مقابلہ کے) لیے صفیں قائم کیں، یہ فرمایا: ”جب وہ لوگ تمہارے قریب آ جائیں تو تم تیراندازی کرنا۔“
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.