Note: Copy Text and Paste to word file

مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں
تیراندازی (ہر طرح کی نشانہ بازی) کی ترغیب دینا۔
حدیث نمبر: 1253
سیدنا ابواسید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے دن، جب ہم نے قریش کے (مقابلہ کے) لئے صفیں قائم کیں اور انھوں نے ہمارے (مقابلہ کے) لیے صفیں قائم کیں، یہ فرمایا: جب وہ لوگ تمہارے قریب آ جائیں تو تم تیراندازی کرنا۔