كتاب الجنائز کتاب: صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل |
سنن ابن ماجه
كتاب الجنائز کتاب: صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل Chapters: Regarding Funerals 60. بَابُ: مَا جَاءَ فِي النَّهْيِ عَنْ الاِجْتِمَاعِ إِلَى أَهْلِ الْمَيِّتِ وَصَنْعَةِ الطَّعَامِ باب: میت کے گھر والوں کے پاس جمع ہونا اور کھانا تیار کرنا منع ہے۔ Chapter: What was narrated concerning the prohibition of gathering with the family of the deceased and preparing food
جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم میت کے گھر والوں کے پاس جمع ہونے اور ان کے لیے ان کے گھر کھانا تیار کرنے کو نوحہ سمجھتے تھے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 3230، ومصباح الزجاجة: 586)، مسند احمد (2/204) (صحیح)»
It was narrated that Jarir bin ‘Abdullah Al-Bajali said:
“We used to think that gathering with the family of the deceased and preparing food was a form of wailing.” USC-MSA web (English) Reference: 0 قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.