كِتَاب الْأَدَبِ کتاب: آداب و اخلاق کا بیان 5. باب فِي الْعَفْوِ وَالتَّجَاوُزِ فِي الأَمْرِ 5. باب: عفو و درگزر کرنے اور انتقام نہ لینے کا بیان۔ 15. باب فِي الْجُلُوسِ بَيْنَ الظِّلِّ وَالشَّمْسِ 15. باب: کچھ دھوپ اور کچھ سائے میں بیٹھنا کیسا ہے؟ |
سنن ابي داود
كِتَاب الْأَدَبِ کتاب: آداب و اخلاق کا بیان General Behavior (Kitab Al-Adab) 85. باب باب:۔۔۔۔ Chapter: Same caption as above.
حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم یوں نہ کہو: جو اللہ چاہے اور فلاں چاہے ۱؎“ بلکہ یوں کہو: جو اللہ چاہے پھر فلاں چاہے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: 3371)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/384، 394، 398) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: کیونکہ اس جملہ میں اللہ کی مشیت کے ساتھ دوسرے کی مشیت شامل ہے جب کہ ”اللہ چاہے پھر فلاں چاہے“ میں ایسی بات نہیں ہے، کیونکہ اللہ کے چاہنے کے بعد پھر دوسرے کے چاہنے میں کوئی قباحت نہیں۔ Narrated Hudhayfah: The Prophet ﷺ said: Do not say: "What Allah wills and so and so wills, " but say: "What Allah wills and afterwards so and so wills. USC-MSA web (English) Reference: Book 42 , Number 4962 قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.