كِتَاب الْأَدَبِ کتاب: آداب و اخلاق کا بیان 5. باب فِي الْعَفْوِ وَالتَّجَاوُزِ فِي الأَمْرِ 5. باب: عفو و درگزر کرنے اور انتقام نہ لینے کا بیان۔ 15. باب فِي الْجُلُوسِ بَيْنَ الظِّلِّ وَالشَّمْسِ 15. باب: کچھ دھوپ اور کچھ سائے میں بیٹھنا کیسا ہے؟ |
سنن ابي داود
كِتَاب الْأَدَبِ کتاب: آداب و اخلاق کا بیان General Behavior (Kitab Al-Adab) 47. باب الْمُسْتَبَّانِ باب: باہم گالی گلوچ کرنے والوں کا بیان۔ Chapter: Two who revile one another.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”باہم گالی گلوچ کرنے والے جو کچھ کہتے ہیں اس کا گناہ اس شخص پر ہو گا جس نے ابتداء کی ہو گی جب تک کہ مظلوم اس سے تجاوز نہ کرے“ (اگر وہ تجاوز کر جائے تو زیادتی و تجاوز کا گناہ اس پر ہو گا)۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/البر والصلة 51 (1981)، (تحفة الأشراف: 14053)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/البر والصلة 18 (2587) (صحیح)»
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah ﷺ as saying: when two men abuse one another, what they say is laid to the charge of the one who began it, so long as the one who is wronged does not go over the score. USC-MSA web (English) Reference: Book 42 , Number 4876 قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.