كِتَاب الْأَدَبِ کتاب: آداب و اخلاق کا بیان 5. باب فِي الْعَفْوِ وَالتَّجَاوُزِ فِي الأَمْرِ 5. باب: عفو و درگزر کرنے اور انتقام نہ لینے کا بیان۔ 15. باب فِي الْجُلُوسِ بَيْنَ الظِّلِّ وَالشَّمْسِ 15. باب: کچھ دھوپ اور کچھ سائے میں بیٹھنا کیسا ہے؟ |
سنن ابي داود
كِتَاب الْأَدَبِ کتاب: آداب و اخلاق کا بیان General Behavior (Kitab Al-Adab) 48. باب فِي التَّوَاضُعِ باب: تواضع (خاکساری) کا بیان۔ Chapter: Regarding humility.
عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے مجھ کو وحی کی ہے کہ تم لوگ تواضع اختیار کرو یہاں تک کہ تم میں سے کوئی کسی پر زیادتی نہ کرے اور نہ کوئی کسی پر فخر کرے“۔
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ/الزہد 16 (4179)، (تحفة الأشراف: 11016) (صحیح)»
Narrated Iyad ibn Himar (al-Mujashi'i): The Prophet ﷺ said: Allah has revealed to me that you must be humble, so that no one oppresses another and boasts over another. USC-MSA web (English) Reference: Book 42 , Number 4877 قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.