كِتَاب الْأَدَبِ کتاب: آداب و اخلاق کا بیان 5. باب فِي الْعَفْوِ وَالتَّجَاوُزِ فِي الأَمْرِ 5. باب: عفو و درگزر کرنے اور انتقام نہ لینے کا بیان۔ 15. باب فِي الْجُلُوسِ بَيْنَ الظِّلِّ وَالشَّمْسِ 15. باب: کچھ دھوپ اور کچھ سائے میں بیٹھنا کیسا ہے؟ |
سنن ابي داود
كِتَاب الْأَدَبِ کتاب: آداب و اخلاق کا بیان General Behavior (Kitab Al-Adab) 57. باب فِي النَّصِيحَةِ وَالْحِيَاطَةِ باب: خلوص و خیر خواہی کا بیان۔ Chapter: Regarding sincere counsel and protection.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن مومن کا آئینہ ہے، اور مومن مومن کا بھائی ہے، وہ اس کی جائیداد کی نگرانی کرتا اور اس کی غیر موجودگی میں اس کی حفاظت کرتا ہے“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 14807)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/البر والصلة 18 (1929) (حسن)»
Narrated Abu Hurairah: The Prophet ﷺ said: The believer is the believer's mirror, and the believer is the believer's brother who guards him against loss and protects him when he is absent. USC-MSA web (English) Reference: Book 42 , Number 4900 قال الشيخ الألباني: حسن
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.