كِتَاب الْأَدَبِ کتاب: آداب و اخلاق کا بیان 5. باب فِي الْعَفْوِ وَالتَّجَاوُزِ فِي الأَمْرِ 5. باب: عفو و درگزر کرنے اور انتقام نہ لینے کا بیان۔ 15. باب فِي الْجُلُوسِ بَيْنَ الظِّلِّ وَالشَّمْسِ 15. باب: کچھ دھوپ اور کچھ سائے میں بیٹھنا کیسا ہے؟ |
سنن ابي داود
كِتَاب الْأَدَبِ کتاب: آداب و اخلاق کا بیان General Behavior (Kitab Al-Adab) 28. باب فِي الرَّجُلِ يَجْلِسُ مُتَرَبِّعًا باب: چارزانو (آلتی پالتی) ہو کر بیٹھنے کا بیان۔ Chapter: Regarding a man sitting cross-legged.
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز فجر پڑھ لیتے تو چارزانو (آلتی پالتی) ہو کر بیٹھتے یہاں تک کہ سورج خوب اچھی طرح نکل آتا۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/المساجد 52 (670)، (تحفة الأشراف: 2164)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/100، 101، 107) (صحیح)»
Jabir bin Samurah said: When the Prophet ﷺ prayed the dawn prayer, he sat cross-legged where he was till the sun had come well up. USC-MSA web (English) Reference: Book 42 , Number 4832 قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.