كِتَابُ الرِّقَاقِ دلوں کو نرم کرنے کا بیان بینائی چلی جانے پر صبر کی فضیلت کا بیان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کی نظر چلی جائے اور وہ ثواب کی نیت سے صبر کرے تو اللہ پر یہ حق واجب ہو جاتا ہے کہ اس کی آنکھیں آگ کو نہ دیکھیں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 2202، 6156، والطبراني فى «الصغير» برقم: 124
قال الهيثمي: فيه وهب بن حفص الحواني وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 309)» حكم: إسناده ضعيف
|