كِتَابُ الرِّقَاقِ دلوں کو نرم کرنے کا بیان نسب کے ثبوت و عدم ثبوت میں محتاط رہنے کی تاکید کا بیان
سیدنا عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی انسان کا یہ کام بھی کفر ہے کہ وہ اس نسب کا دعویٰ کرے یا انکار کرے جس کا اس کو یقینی علم نہیں، اگرچہ یہ دعویٰ صراحت سے نہ ہو۔“
تخریج الحدیث: «حسن صحيح، وأخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 2744، قال الشيخ الألباني: حسن صحيح، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7140، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7919، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1072
قال الهيثمي: من رواية عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 97)» حكم: حسن صحيح
|