Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الرِّقَاقِ
دلوں کو نرم کرنے کا بیان
بینائی چلی جانے پر صبر کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 994
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ وَهْبٍ أَبُو زَيْدٍ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ حَفْصٍ الْحَرَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ ، عَنْ عَطِيَّةَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"مَنْ أَذْهَبَ اللَّهُ بَصَرَهُ، فَصَبَرَ وَاحْتَسَبَ كَانَ حَقًّا عَلَى اللَّهِ وَاجِبًا أَنْ لا تَرَى عَيْنَاهُ النَّارَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ، إِلا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، تَفَرَّدَ بِهِ وَهْبُ بْنُ حَفْصٍ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کی نظر چلی جائے اور وہ ثواب کی نیت سے صبر کرے تو اللہ پر یہ حق واجب ہو جاتا ہے کہ اس کی آنکھیں آگ کو نہ دیکھیں۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 2202، 6156، والطبراني فى «الصغير» برقم: 124
قال الهيثمي: فيه وهب بن حفص الحواني وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 309)»

حكم: إسناده ضعيف