سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کی نظر چلی جائے اور وہ ثواب کی نیت سے صبر کرے تو اللہ پر یہ حق واجب ہو جاتا ہے کہ اس کی آنکھیں آگ کو نہ دیکھیں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 2202، 6156، والطبراني فى «الصغير» برقم: 124 قال الهيثمي: فيه وهب بن حفص الحواني وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 309)»