كِتَابُ الرِّقَاقِ دلوں کو نرم کرنے کا بیان توبہ کرتے رہنے کی ترغیب کا بیان
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن گنہگار توبہ کرنے والا اور معافی مانگنے والا ہوتا ہے، اور وہ شخص خوش نصیب ہے جو اپنی توبہ پر مر جائے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 1856، 1867، والطبراني فى «الصغير» برقم: 179، ضعيف الجامع برقم: 5906
قال الهيثمي: وفيه سعيد بن خالد الخزاعي وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 201)» حكم: إسناده ضعيف
|