كِتَابُ الرِّقَاقِ دلوں کو نرم کرنے کا بیان سب سے افضل عبادت اور افضل دین کا بیان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے افضل عبادت دین میں سمجھ ہے اور افضل دین پرہیزگاری ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13706، 13922، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9264، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1114، ضعيف الجامع برقم: 2949
قال الهيثمي: فيه محمد بن أبي ليلى ضعفوه لسوء حفظه، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 120)» حكم: إسناده ضعيف
|